سوال: بہار شریعت ص 484 پر مسئلہ ہے: کوئی شخص برہنہ اگر اپنا سارا جسم مع سر کے کسی ایک کپڑے میں چھپا کر نماز پڑھے نماز نہ ہوگی اوراگر سر اس سےباہرنکال لے ، ہو جائے گی۔عرض یہ ہے کہ سر بھی چھپا لیا تو نماز کیوں نہ ہوگی …
Read More »Tag Archives: darulfikar
ٹخنوں سے نیچے شلوار ہونے کی صورت میں نماز کا حکم
سوال: کیا شلوار ٹخنوں سے نیچے ہو، تو نماز نہیں ہوتی ہے ، جواب ارشاد فرما دیں؟ جواب: اگر کسی نے بغیر تکبر کی نیت کے ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکتا چھوڑ دیا تو گناہ گار نہیں ہوگا، لیکن خلاف سنت اورمکروہ تنزیہی ہے اوراس حالت میں نماز ہوجائے گی مگرخلاف اولی ہے۔ اور …
Read More »قضائے عمری یا نفل نماز مسجدِ نبوی میں پڑھنے سے چالیس نمازوں کی فضیلت کا حکم
سوال: اگر قضائے عمری اور نوافل مسجدی نبوی ہی میں ادا کرے، تو کیا وہ ان چالیس نمازوں میں شمار ہوگی اور وہ چالیس نمازوں کی فضیلت پائے گا؟ جواب: مسند احمد بن حنبل میں حضرت سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ …
Read More »فجر کے فرض کے بعد فجر کی سنتیں نہ پڑھنے کا حدیث سے ثبوت
سوال: کسی نے فجر کی سنتیں ادا کئے بغیر فرض نماز ادا کرلی تو اب فجر کی سنتیں ادا نہیں کر سکتا، بلکہ سورج طلوع ہوجانے کے بیس منٹ بعد ادا کرے گا، معلوم یہ کرنا ہے کہ کیایہ مسئلہ کسی صحیح حدیث سے ثابت ہے؟ جواب: فجر کے فرض پڑھ لئے …
Read More »صلوۃ اللیل کب پڑھی جاتی ہے اور صلوۃ اللیل کی رکعتیں
سوال: صلوۃ اللیل کب پڑھی جاتی ہے اور اس کی کتنی رکعتیں ہوتی ہیں ؟ جس طرح تہجد کے لئے سونا ضروری ہے ،تو کیا صلوۃ اللیل کے لئے بھی سونا ضروری ہے ؟ جواب: صلوۃ اللیل کا وقت نماز عشاء پڑھنے کے بعد سے لے کر فجر کی نما زکا وقت شروع ہونے سے پہلے تک رہتا …
Read More »نماز کے رکوع اور سجدے سے سجدہ تلاوت ادا ہونے کی صورت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے نماز میں سورۃ العلق پڑھی جس کی آخری آیت میں آیتِ سجدہ ہے۔ زید سجدہ تلاوت کرنے کے بجائےفوراً رکوع میں چلا گیا اور رکوع کے بعد سجدہ کرکے آگے باقاعدہ نماز جاری رکھی، پھر نماز کے …
Read More »نماز کی ہررکعت میں دو سجدوں کی حکمت
سوال: نماز میں دو سجدوں کی کیا حقیقت ہے،دو سجدے نماز میں کیوں کرتے ہیں؟ جواب: فتاوی رضویہ میں ہے : ” مبسوط شیخ الاسلام پھرحلیہ میں دوسجدے فرض ہونے کی حکمت بیان فرمائی : اﷲ تعالیٰ نے جب اولادآدم علیہ الصلوۃ والسلام سے عہد لیا جس کا ذکرا …
Read More »تندرستی کے زمانے میں قضا کی گئی نمازیں مریض کس طرح ادا کرے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ جس شخص کی تند رستی کی حالت میں نمازیں قضا ہوئیں،اب وہ اس قدر بیمار ہے کہ صرف اشارے سے ہی نماز پڑھ سکتا ہے،کیا اس شخص کی حالتِ صحت کی قضا نمازیں اشارے کے ساتھ …
Read More »امام کا نماز میں قعدہ اخیرہ کر کے کھڑا ہونا اور لقمہ ملنے پر بیٹھنا
سوال: اگر امام چار رکعت والی فرض نماز پڑھاتے ہوئے قعدہ اخیرہ کرنے کے بعدبھولے سےپانچویں رکعت کے لئے کھڑا ہوا، مقتدیوں نے لقمہ دیا اور امام فوراً بیٹھ گیا، اب اس صورت میں سجدہ سہو بھی کر لیا ،تو نماز ہو جائے گی یا نہیں جبکہ تین مرتبہ سبحان الله …
Read More »پہلی رکعت بیٹھ کربقیہ کھڑے ہوکر پڑھنا
سوال: ایک شخص نے بیٹھ کر نماز شروع کی،کیونکہ اس میں کھڑے ہو کر پڑھنے کی ہمت نہیں تھی،مگر دوسری رکعت میں اس میں اتنی ہمت اور طاقت آگئی کہ وہ کھڑا ہو سکتا تھا اور وہ کھڑا ہوگیا اور یوں نماز مکمل کر لی،توکیا اُس کی نماز ہوگئی؟ یہاں پر …
Read More »