Tag Archives: Ghair Sayeda Ka Apne Syed Bachon Ko Zakat Se Khilana

غیر سیدہ کااپنے سیدبچوں کوزکوۃ سے کھلانا

سوال: کیاغریب غیر سید عورت زکوۃ لے کر اپنے سید بچوں کو کھلا سکتی ہے؟ جواب: جی ہاں ! غیر سیدہ عورت اگر شرعی فقیر ہو یعنی  اس  کے پاس حاجت اصلیہ اورقرض  سے زائد کچھ مال یا سامان نہ ہو، یا ہو مگر ساڑھے باون تولہ چاندی  یا اس کی قیمت سے کم …

Read More »