Tag Archives: ghusal

ناپاک شخص اگر مسجد چلا جائے تو اب اس گناہ کا ازالہ کیسے کرے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص ناپاکی کی حالت میں مسجد چلا گیا تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے؟ اس گناہ کا ازالہ وہ کیسے کرے؟  جواب:  بلا ضرورتِ شرعیہ ناپاکی کی حالت میں مسجد میں  داخل ہونا ، ناجائز …

Read More »