سوال: عشاء کے فرضوں کے ساتھ پہلے اور بعد میں مزید رکعتیں ملا کر سترہ رکعتیں پڑھی جاتی ہیں ،ان کا ثبوت کہاں سے ہے ؟ جواب: عشاء کی سترہ رکعتوں کا ثبوت درج ذیل مختلف روایات سے ہے: (الف)فرضوں سے پہلے کی چار رکعتیں: ابو عبد اللہ محمد بن نصر المروزی (متوفی 294ھ)مختصر قیام اللیل میں فرماتے ہیں:حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ تعالی عنہ عشاء سے پہلے چار رکعتیں پڑھنے کو مستحب سمجھتے تھے۔ (مختصر قیام اللیل،ص88،فیصل …
Read More »