سوال: کونین نام کا معنی اور رکھنے کی اجازت ہے؟ جواب: کونین کا معنی "دو جہاں،دین دنیاوغیرہ” ہے ۔معنی کے اعتبارسے یہ لفظ نام رکھنے کے لیے خاص موزوں نہیں ہے ۔ احادیثِ کریمہ میں اچھوں کے نام موں پر نام رکھنے کی ترغیب موجود ہے ، لہذایہ نام رکھنے …
Read More »