سوال: کیا بائبل کو فالو کرنا منع ہے ،کیا ہم مسلمان اس وقت بائبل کو فالو کر سکتے ہیں؟ جواب: قرآن پا ک دیگر آسمانی کتابوں مثلاً تورات،زبور اور انجیل کی تصدیق کرنے والی کتاب ہے ، ایمان والوں کے لیے قرآن پاک کو ہی فالو کرنے کا حکم ارشادفرمایا گیا ،مسلمان کے لیے لازم ہے …
Read More »