سوال: لڑکی کا نام ”رمیصاء“ رکھنا کیسا ہے ؟ جواب: رمیصا ء،راء پرپیش،میم پرزبر،اوریاء پرجزم اورصادپرزبر کے ساتھ ہے ۔لڑکی کا نام رمیصا ء رکھ سکتے ہیں ۔یہ مشہور صحابی رسول ،حضرت انس رضی اللہ عنہ کی والدہ ماجد( جوکہ خودبھی صحابیہ تھیں ،ان) کا نام ہے ۔ رضی اللہ …
Read More »