سوال: مکہ مکرمہ میں اقامت کی نیت کر لی، اس کے بعد منٰی گئے ،تو مکہ مکرمہ واپس آنے پر مقیم کہلائیں گے یا مسافر؟ جواب: مکہ مکرمہ اور منیٰ شریف سفر اور اقامت میں ایک دوسرے کے تابع ہیں یعنی اگر کسی نے مکہ مکرمہ میں پندرہ دن یا اس سے زائد ٹھہرنے …
Read More »