Tag Archives: musafir imam ny bhol sy zuhar ki namaz pori prha di

مسافر امام نے بھول سے ظہر کی نماز پوری پڑھادی تو؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ امام مسافر ہےاورمقتدی مقیم ہیں، امام نے بھولے سے نماز ظہر چار رکعتیں پڑھا دیں، اور دوسری رکعت کے بعد قعدہ بھی کیا، لیکن آخر میں سجدہ سہو  نہیں کیا،نماز کے بعد مسافر امام کو یاد آیا کہ میں …

Read More »