سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگرکوئی شخص غلطی سے نماز کی تکبیرات انتقال میں اللہُ اکْبر کی جگہ اللہُ اکْبار کہے تو کیا نماز ہوجائےگی؟ جواب: نماز کی تکبیرات انتقال میں اللہُ اکْبر کی جگہ اللہ اکْبار کہنےسےنماز فاسد ہوجائےگی ،کیونکہ اکْبار پڑھنے سے معنی فاسدہوجاتے ہیں کہ یاتویہ "کبر(کاف کے فتحہ کےساتھ)”کی جمع …
Read More »