Tag Archives: Namaz me ruku ya sajdah ki tasbeeh aik bar parhne ki aadat banana kaisa ?

نماز میں رکوع یا سجدہ کی تسبیح ایک بار پڑھنے کی عادت بنانا کیسا ؟

سوال:  رکوع یا سجود کی تسبیحات ایک ایک بار پڑھنے کی عادت بنا لی تو کیا حکم ہے؟ جواب:  بلاضرورت تین تسبیح سے کم  پڑھنامکروہِ تنزیہی ہےیعنی ناپسندیدہ عمل ہے۔اس کی عادت بنانا اگرچہ گناہ نہیں لیکن بلاوجہ اس کی عادت نہیں بنانی چاہیے۔      بہار شریعت میں مکروہات تنزیہیہ بیان کرتےہوئے صدر الشریعہ …

Read More »