سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز پنجگانہ کی ثناء میں’’وتعالی جدک‘‘کے بعد’’وجل ثناؤک‘‘پڑھ لیا، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟ جواب: نماز جنازہ کےعلاوہ عام نمازوں کی ثنامیں اولیٰ یہ ہے کہ’’وجل ثناؤک‘‘کے الفاظ کا اضافہ نہ …
Read More »