Tag Archives: Oxygen Me Rakhe Huwe Bache Ke Kaan Me Azan Dena

پیدائش کے بعدآکسیجن میں رکھے ہوئے بچہ کے کان میں اذان کب دی جائے

سوال:  بچے کی پیدائش کے بعد اسے آکسیجن میں رکھا گیا ہے اور فی الحال اس کے کان میں اذان دینا ممکن نہیں، کیا بعد میں اذان دی جا  سکتی ہے؟ کیا تاخیر کا گناہ ہوگا؟ جواب:  بچے کی پیدائش کے بعد اسے غسل دے کر اذان  دے دینی چاہیے اس میں …

Read More »