سوال: اگر کوئی یہ کہے کہ پیٹ پوجا کرلوں تو اس پر کیا حکم ہوگا؟ کیا تجدید نکاح کرنا ہوگا؟ جواب: یہ جملہ کہنا کفر نہیں، لہٰذا تجدید ایمان و تجدید نکاح بھی لازم نہیں،البتہ ایسا کہنے سے بچنا چاہیے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)
Read More »