Tag Archives: Taraweeh Ka Hukum

تراویح کاحکم

سوال: تراویح پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: رمضان المبارک میں ہر روز بیس رکعت تراویح کی ادائیگی ہر عاقل ،بالغ ،مسلمان مردو عورت کے لئے سنتِ مؤکدہ ہے اور سنتِ مؤکدہ کو  بلا عذرشرعی ایک بار بھی چھوڑنا، اساءت یعنی برا ہےاور ترک کی عادت بنا لینا گناہ ہے۔ مجمع …

Read More »