تراویح کی قضاہے یا نہیں ؟

سوال: گزشتہ ایام بیماری کی وجہ سے میری ایک تراویح چھوٹ گئی ہے، تو اب میں اسے کیسے اور کب ادا کروں ؟

جواب: اگر تروایح کی نماز کسی وجہ سے رہ گئی، تو اس کی  قضاء کا حکم نہیں ہے ۔ البتہ اتنی بات ذہن میں رہے کہ بیس رکعات تراویح کی ادائیگی سنت مؤکدہ ہے، اگر بغیر عذر ایک آدھ بار ترک کیا، تو اساءت(بُرا) ہے، لیکن اس کے ترک کی عادت بنا لینے سے گناہ ہو گا۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

تہجد کے لیے اذان دینے کا حکم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے