ایک اسلامی بہن کو زکوٰۃ دی مستحق سمجھ کر بعد میں پتہ چلا کہ اس کے پاس ٹی وی بھی ہے تو کیا زکوٰۃ ادا ہوگئی؟
جواب:گھر میں استعمال ہونے والا ٹی وی جس کے اوپر دینی پروگرام دیکھے جائیں یہ حاجت اصلیہ میں ہے اس کے ہونے سے مستحق زکوٰۃ بننے میں کوئی فرق نہیں آتا،آپ کی کوئی مخصوص صورت ہے تو فون پر تفصیل سے بتاکر جواب حاصل کریں۔