اگر فصل بغیر پانی دئیے اُگ آئے یعنی بارش ،نہر ،ٹیوب ویل کوئی بھی پانی نہیں دیا تو کتنا عشر ہوگا؟

سوال: اگر فصل بغیر پانی دئیے  اُگ آئے یعنی   بارش ،نہر ،ٹیوب ویل کوئی بھی پانی نہیں دیا تو کتنا عشر ہوگا؟

اگر فصل بغیر پانی دئیے  اُگ آئے یعنی بارش ،نہر ،ٹیوب ویل کوئی بھی پانی نہیں دیا تو مکمل عشر دینا لازم ہوگا۔

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *