سر کا مسح کرنے  کےبعد لگے کہ  ہاتھ مستعمل تھے

سوال: سر کا مسح کرنے  کےبعد لگے کہ  ہاتھ مستعمل تھے بعد میں

جواب:اگر یہ وہم کبھی کبھار ہوتا ہے تو دوبارہ ہاتھ گیلے کر کے مسح کر لیں اور اگر اکثر ایسا وہم ہوتا ہے تو اس وہم  کی طرف توجہ نہ کریں ۔ہاتھ گیلے کر کے دوبارہ مسح کر لیا جائے تو اس میں حرج تو نہیں ؟

سید ،غیر سید  پیر کا مرید بن سکتا ہے یا نہیں

(دوعت سلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے