زکوٰۃ کی رقم سے کسی کو رکشہ دیا جاسکتا ہے؟

سوال: زکوٰۃ کی رقم سے کسی کو رکشہ دیا جاسکتا ہے؟

جواب:زکوٰة کی ادائیگی کے لئے  مستحق زکوٰۃ(جس  کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کاحاجت اصلیہ سے زائدکسی بھی قسم کاا ضافی مال نہیں اوریہ شخص سیدیاہاشمی بھی نہیں)کومال کا مالک بنانا ضروری ہے،زکوٰۃ  میں رقم دینے کی بجائے ،زکوٰۃ کے برابررقم کارکشہ خرید کربہ نیتِ زکوٰۃ  مستحق زکوٰۃ کو مالک بنا دینے سےزکوٰۃ ادا ہو جائے گی۔

کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے