آج کل گرین اورنج رنگ کا سرمہ بازار میں ملتا ہے تو کیاعورتوں کا یہ لگانا جائز ہے؟

سوال: آج کل گرین اورنج  رنگ  کا سرمہ بازار میں ملتا ہے تو کیاعورتوں کا  یہ لگانا جائز ہے؟

جواب:عورتوں کا گرین یا کسی رنگ کا سرمہ لگانا جائز ہے۔

(دعوت اسلامی)

عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے