آخرت میں خنساء کا کیا حشر ہو گا۔اور وہ جنت میں جائے گا یا نہیں؟؟؟

سوال: آخرت میں خنساء کا کیا حشر ہو گا۔اور وہ جنت میں جائے گا یا نہیں؟؟؟

جواب:مخنث یعنی ہجڑا بھی عام مردو عورت کی طرح مکلف ہے ،یعنی اس پربھی مردو عورت کی طرح احکام شرع کی پابندی لازم ہے ،یہ بھی عام مردو عورت کی طرح اگر جنتیوں والے اعمال کرے گاتوجنت میں جائے گا ،اگر جہنمیوں والے اعمال کرے گا تو جہنم کی سزا پائے گا،یعنی اس پرجزا و سزا کا سلسلہ عام مردو عورت سے مختلف نہیں،جیسے اعمال ہوں گے ویسا ہی انجام ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے