حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

سوال: حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

جواب:حاملہ کو طلاق دینے سے بھی طلاق ہو جاتی ہے ،البتہ حاملہ کی عدت  بچے کا پیدا ہونا ہے یعنی جب بچہ پید اہوگا اس وقت اس کی عدت ختم ہوگی۔

(دعوت اسلامی)

کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *