سوال: گیتا،بھگوت،بائبل سب قرآن نظر آئے گا
اس دیس کی مٹی میں میرا ایمان نظر آئے گا
یہ دیس ہے میرے خواجہ کا غدار نہیں ہیں ہم لوگ
لو چیر کے دیکھو دل میں ہندوستان نظر آئے گا
یہ شعر پڑھنا کیسا ہے؟
جواب:سوال میں بیان کردہ شعر پڑھنا شرعا جائز ہے۔

Tags اس دیس کی مٹی میں میرا ایمان نظر آئے گا لو چیر کے دیکھو دل میں ہندوستان نظر آئے گا یہ دیس ہے میرے خواجہ کا غدار نہیں ہیں ہم لوگ