اللہ تعالیٰ کو گالی دیناکیسا؟

سوال: میں نے پریشان ہوکر اللہ تعالیٰ کو گالی دی ،اب میں کیا کروں ؟

جواب:اﷲتعالیٰ کو گالی دینا کفر ہے۔ خواہ سنجیدگی میں دے یامذاق میں  خوشی سے دے یا غصے میں۔لہذا آپ پر سچے دل سے توبہ ، تجدید ایمان اور اگر شادی شدہ ہیں تو تجدید نکاح کرنا ضروری ہے۔

(دعوت اسلامی)

غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے