الکوحل والاپرفیوم لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟؟

سوال: الکوحل والاپرفیوم  لگانا اور نماز پڑھنا  کیسا ہے؟؟

جواب: تعامل ناس کی وجہ سے علمائے کرام نے پرفیوم کے جواز پر فتوی دیا ہے،اس سے کپڑے ناپاک نہ ہوں گے،لہذا الکوحل ملا پرفیوم لگا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ،اس میں کوئی حرج نہیں

(دعوت اسلامی)

گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے