تین طلاقوں کی عدت ختم کئے بغیرکیاعورت عدت میں ہی دوسرا نکاح کرسکتی ہے؟

سوال: تین طلاقوں کی عدت ختم کئے بغیرکیاعورت عدت میں ہی دوسرا نکاح کرسکتی ہے؟

جواب: عدت گزرنے سے پہلے عورت کوآگے نکاح کرناناجائزوممنوع،حرام اورجہنم میں لے جانے والاکام ہے ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *