امامت کون کر سکتا ہے اور کون نہیں کر سکتا ؟

سوال: امامت کون کر سکتا ہے اور کون نہیں کر سکتا ؟

جواب:بالغ غیر معذور مرد وں کی امامت کا اہل وہ شخص ہے جس میں درج ذیل شرائط پائی جائیں (1)سنی صحیح العقیدہ ہو (2)بالغ ہو (3)عاقل ہو (4)مرد ہو (5)قراء ت یعنی قرآن پاک درست مخارج کیساتھ پڑھ سکتا ہو(6)معذورشرعی نہ ہو (7)اس کا وضو،غسل ا ور طہارت صحیح ہو (8)اعلانیہ گناہ کرنے والا نہ ہو (9)اس میں کوئی ایسی بات نہ ہوجس کی وجہ سے نمازیوں کی تعداد میں کمی ونفرت پیدا ہو (10)طہارت ونماز کے مسائل جانتاہو ۔

جس میں یہ شرائط نہ پائی جائیں وہ بالغ غیر معذور افراد کی امامت کا اہل نہیں۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے