امام صاحب نے جماعت کروا دی بعد میں یاد آیا کہ وضو نہیں تھا ا ب شرعی حکم کیا ہے؟

سوال: امام صاحب نے جماعت کروا دی بعد میں یاد آیا کہ وضو نہیں تھا ا ب شرعی حکم کیا ہے؟

جواب:  صورت مسئولہ میں پہلی نماز نہیں ہوئی ،امام اور جنہوں نے امام کے پیچھے نماز پڑھی ہے سبھی کو دوبارہ نماز پڑھنا ہوگی لہذاامام پرلازم ہے کہ نہ صرف اپنی نمازدوبارہ پڑھے بلکہ دوسرے نمازی جنہوں نے اس کے پیچھے پڑھی انہیں بھی مطلع کرے۔

(دعوت اسلامی)

کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے