عبد الصمد نام رکھنا کیسا

سوال:میرے دوست کے بیٹے کا نام ’’عبدالصمد‘‘ ہے بعض کہتے ہیں کہ یہ نام بھاری ہے یہ نا نہیں رکھنا چاہئے ، اس سے بچہ بیمار ہوگا ،اس بارے شرعی رہنمائی فرمادیں ۔

جواب:عبد الصمد نام  رکھنا جائز ہے اس میں  شرعاً کوئی حرج نہیں۔

لڑکا اور لڑکی کا والدین کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا کیسا ہے؟

(دوعت سلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *