امام کے ساتھ رکوع میں گیا،مقتدی کا وضو ٹوٹ گیااب اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: امام کے ساتھ رکوع میں گیا،مقتدی کا وضو ٹوٹ گیااب اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب:اگرکسی نمازی کادورانِ نمازوضوٹوٹ جائے تواس کی نمازاُسی وقت خود بخودٹوٹ جاتی ہے،لہٰذاب ایسے نمازی کے لئے یہ جائز ہے کہ وضو کرکے وہیں سے اپنی باقی نمازپوری کرے،اس کو بناء کہتے ہیں،جبکہ بناء کی تمام شرائط پائی جائیں،البتہ اس کے لئے افضل یہی ہے کہ وضو کرکے دوبارہ نئے سرے سے نمازپڑھے۔

اس مسئلے کے بارے میں مزید معلومات اوربناء کی شرائط جاننےکے لئے "دعوتِ اسلامی” کے اشاعتی ادارے "مکتبة المدینہ "کی شائع کردہ کتاب” بہارِ شریعت”کے تیسرے حصے سے ”بے وضو ہونے کا بیان ”کا مطالعہ فرمائیں     

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے