کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

سوال: کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

جواب: کریڈٹ کارڈبنوانا جائز نہیں کہ مقررہ وقت پر رقم بینک کو نہ دے سکے تو پھر سود لاگو ہو جاتا ہے اور اگر کوئی یہ گمان کرے کہ میں سود لازم ہونے سے پہلے ہی رقم لوٹادوں گا تب بھی سودی معاملہ طے کرنے اور اس پر راضی ہونے کی وجہ سے یہ ناجائز ہی ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *