سوال: امام 4 رکعت والی نماز میں دوسری رکعت میں بیٹھنے کی بجائے مکمل کھڑا ہوگیا ،مقتدی نے لقمہ دیا اور امام واپس قعدہ کی طرف لوٹ آیا اور تشہد پڑھ کر تیسری رکعت پڑھی تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب:دریافت کردہ صورت میں امام اور مقتدیوں کی نماز ٹوٹ گئی ،یہ نماز دوبارہ پڑھنا لازم ہوگا۔