انڈے میں جو مٹی کی طرح لگا ہوتا ہے وہ بیٹ مانے یا مٹی،یہ پاک ہے یاناپاک ؟

سوال: انڈے میں جو مٹی کی طرح لگا ہوتا ہے وہ بیٹ مانے یا مٹی،یہ پاک ہے یاناپاک ؟

اور مٹی چھڑائےبغیر وہ انڈا ڈال دیا پتیلی وغیرہ میں تو کیا حکم ہے؟

جواب:انڈے پر اگر مٹی لگی ہے تو مٹی ہی تصور کی جائے اور اگر بیٹ لگی ہے تو بیٹ تصور کی جائے ،اگر خود پہچان نہیں کر پارہے تو کسی سمجھدار شخص کو دکھا کر معلوم کر لیا جائے ،لہذا جب وہ مٹی ہوگی تو وہ پاک کہلائے گی جب تک کہ اس مٹی کے ناپاک ہونے کا یقین نہ ہوجائے اور اگر بیٹ لگی ہوگی تو یہ ناپاک ہوگی۔

(دعوت اسلامی)

اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے