اولاد جو گناہ کرتی ہے تو کیا اس کا بدلہ والدین کو ملتا ہے؟

سوال: اولاد جو  گناہ کرتی ہے تو کیا اس کا بدلہ والدین کو ملتا ہے؟

جواب:گناہوں میں تفصیل ہے بعض گناہ وہ ہیں کہ جن کا گناہ صرف اولاد کوہی ہے اس عمل کا گناہ والدین کو نہیں پہنچتامثلاًاولاد میں سے کوئی  والدین کی نافرمانی کرتا ہے تو اس نافرمانی کا گناہ والدین کو نہیں پہنچے گایاوالدین اولادکوکسی گناہ سے منع کریں لیکن بچہ پھربھی گناہ کرے تووہ خودگنہگارہوگاوالدین نہیں،اوربعض گناہ وہ ہیں کہ جن کاگناہ اولادکے ساتھ ساتھ والدین کو بھی ملتا مثلاً والد ین نے بچوں کوخود گناہ کا انتظام کر کے دیا ہے یا گناہ سے روکنے پر قادر ہیں لیکن روکتے نہیں،تو اس صورت میں والدین کو بھی  گنا ہ ملے گا۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے