اگرکوئی امام حنفی ہواورمقتدی شافعی ہو ،شافعی چونکہ امام کے پیچھے قراءت کرتے ہیں اس نے قراءت کی لیکن امام صاحب رکوع میں چلے گئے،مقتدی کے رکوع میں جانے سے پہلے امام صاحب رکوع سے اٹھ گئے تو اب ایسی سورت میں مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: اگرکوئی امام حنفی ہواورمقتدی شافعی ہو ،شافعی چونکہ امام کے پیچھے قراءت کرتے ہیں اس نے قراءت کی لیکن امام صاحب رکوع میں چلے گئے،مقتدی کے رکوع  میں جانے سے پہلے امام صاحب رکوع سے اٹھ گئے تو اب ایسی سورت میں مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟

جواب:یہ صورت اگرواقعی درپیش ہے تواس سوال کے جواب کے لیے کسی شافعی المسلک مفتی صاحب سے رابطہ کرلیں۔

(دعوت اسلامی)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کس زوجہ کا نکاح عرش پر ہوا تھا؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے