اگر ددیال میں کسی کا انتقال ہو جائے تو عورتوں کو 40دن کے اندر ہاتھوں پر مہندی لگانا صحیح ہے یا نہیں ؟

سوال: اگر ددیال میں کسی کا انتقال ہو جائے تو عورتوں کو 40دن کے اندر ہاتھوں پر مہندی لگانا صحیح ہے یا نہیں ؟

جواب: ددیال یاننیال میں کسی کے فوت ہونے پر مہندی لگانا منع  نہیں  ہوجاتا ،البتہ جس عورت کا شوہر فوت ہوجائے، اسے 4ماہ10دن تک  ہاتھوں پرمہندی لگانے کی اجازت نہیں  کہ اسے اتنی مدت سوگ کا حکم ہے۔

(دعوت اسلامی)

کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے