اگر کسی نے 5لاکھ روپے بینک میں فکس کر دئے تو اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں ؟

سوال: اگر کسی نے 5لاکھ روپے بینک میں فکس کر دئے تو اس پر زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں ؟

جواب:بینک میں جمع کروائی گئی رقم پر زکوٰۃ کی شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ لازم ہوگی۔ہاں رقم فکس کروانے پرنفع لگے توسودہے جوکہ حرام اورجہنم میں لے جانے والا کام ہے ،ایسے اکاؤنٹ کو ختم کرنا ضرری ہے ،البتہ اس نفع پر زکوٰۃ لازم نہیں ہوگی۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے