اگر کوئی سود لے رہا ہےتو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟

سوال: اگر کوئی سود لے رہا  ہےتو کیا اس کی نماز ہو جائے گی؟

جواب:سود کا لین دین کرنے والا اگر نماز کو صحیح طریقے سے ادا کرے تو اس کافرض توساقط ہوجائے گا ،لیکن ایسے شخص کی نماز کو اللہ تبارک وتعالیٰ قبولیت کا شرف عطا نہیں فرماتا ،یہاں تک کہ وہ سود سے سچی توبہ کر لیں ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *