کسی مسلمان عالم سے یہ جملہ کہنا کہ” تمہیں دین و دنیا کی کوئی خبر نہیں” کیسا ہے؟

سوال: کسی مسلمان عالم سے یہ جملہ کہنا کہ” تمہیں دین و دنیا کی کوئی خبر نہیں” کیسا ہے؟

جواب:عام افراد میں سے کسی کاعالم کو کہنا کہ “تمہیں دین و دنیا کی کوئی خبر نہیں” عالم دین کی دل آزاری کرنا ہے اورمسلمان بھائی کی  دل آزاری کرنا سخت ناجائز وگناہ ہے ،لہذا عالم کے لئے ایسے الفاظ ہرگز استعمال نہ کئے جائیں ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *