اگر کوئی غیر اللہ سے مدد مانگنے کا منکر ہو تو اس بارے کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کوئی غیر اللہ سے مدد مانگنے کا منکر ہو تو اس بارے کیا حکم ہے؟

جواب: انبیاء ،اولیاء اور اللہ عزوجل کے نیک بندوں سے مددمانگناجائز ہے ،جبکہ عقیدہ یہ ہو کہ حقیقی مدد گا راللہ تبا رک وتعالیٰ ہی ہے اور یہ حضرات مدد الٰہی کے مظہراور وسیلہ و واسطہ ہیں اور ان سے جوملے وہ حقیقت میں دینے والااللہ رب العزت ہے صرف یہ بزرگ اُس عزوجل کی عطا میں وسیلہ ہوتے ہیں اور وسیلے کا انکار کرنا کھلی گمراہی اور جہالت ہے۔

(دعوت اسلامی)

بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے