اگر کوئی مغرب کی نماز کے بعد سو جائے اور رات کو اٹھے تو کیا اس وقت وہ تہجد کی نماز پڑھ سکتی ہے؟

سوال: اگر کوئی  مغرب کی نماز کے بعد سو جائے اور رات کو اٹھے تو کیا اس وقت وہ تہجد کی نماز پڑھ سکتی ہے؟

جواب:  صورتِ مسئولہ میں وہ تہجد نہیں پڑھ سکتی کیونکہ تہجد کیلئے عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد سونا شرط ہے  البتہ صلاۃ اللیل کے نوافل پڑھ سکتی ہے۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے