ایک سجدہ کرنابھول گیا،دوسری رکعت میں یاد آیا تو کیا کرے؟

سوال: ایک سجدہ کرنابھول گیا،دوسری رکعت میں یاد آیا تو کیا کرے؟

جواب:دوسری رکعت میں جب یادآیاکہ پہلی رکعت میں ایک سجدہ رہ گیا ہے تو فوراً سجدہ کر لے اوراگررکوع کے بعدیادآنے پرسجدہ کیا،تو بہتر یہ ہے کہ رکوع کا اعادہ کر لے اور آخر میں سجدہ  سہو کر لے۔

(دعوت اسلامی)

کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے