ایک شخص ایک کمپنی میں کام کرتاہے تو اس کا مالک کہتا ہے تم دوسری کمپنی میں جا کر کام کرو تم دونوں جگہوں سے تنخواہ لو ،تم نے بس یہ کرنا ہے اس کمپنی کی دوائی کافارمولا کیسے بنتا ہے یہ طریقہ ہمیں وہاں سے لاکر دینا ہےتو اس طرح دونوں طرف نوکری کرنا کیسا ہے؟

سوال: ایک شخص ایک کمپنی میں کام کرتاہے تو اس کا مالک کہتا ہے تم دوسری کمپنی میں جا کر کام کرو تم دونوں جگہوں سے تنخواہ لو ،تم نے بس یہ کرنا ہے اس کمپنی کی دوائی کافارمولا کیسے بنتا ہے یہ طریقہ ہمیں وہاں سے لاکر دینا ہےتو اس طرح دونوں طرف نوکری کرنا کیسا ہے؟

جواب:سوال میں بیان کردہ طریقے  کے مطابق نوکری کرنا  شرعاً ، قانوناً ہوگز جائز نہیں کہ اس میں دھوکا دینا  ،امانت میں خیانت کرنا،بدعہدی کرنا  ،قانون کی خلاف ورزی کرنے کے ساتھ ساتھ  اس میں مال کو باطل طریقے سے حاصل کرنا بھی پایا جارہا ہے۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے