ایک شخص نے داڑھی کی نیت کر لی ،لیکن پھر بھی وہ داڑھی کٹوا ئے تو کیا حکم ہے؟

سوال: ایک شخص نے داڑھی کی  نیت کر لی ،لیکن پھر بھی وہ داڑھی کٹوا ئے تو کیا حکم ہے؟

جواب: داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کروانا دونوں کام ناجائزوحرام وگناہ ہیں،لہذا اس سے توبہ کرنا لازم ہے ،اگر توبہ کر کے داڑھی رکھنے کی نیت کر لی ہے تو اس نیک ارادے پر ثابت قدم رہیں اور اگر نفس وشیطان کے بھکاوے میں آکر دوبارہ یہ گناہ کر لیا  ہے تو اب اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں توبہ کرتے ہوئے  اپنے چہر کو داڑھی سے سجا لیں ۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے