ایک شخص نے وراثت میں اچھی زمین خود رکھ لی اور خراب بھائی کو دے دی ،بعد میں اس خراب والی کی زمین اچھی ہوگئی اور اس کی ختم ہی ہوگئی ،توجسے خراب زمین دی تھی اس کا یہ کہنا کہ” اللہ تعالیٰ نے ہمارا خراب سے اچھا کر دیا اور ان کا اچھے سے خراب کر دیا "کیسا ہے؟

سوال: ایک شخص نے وراثت میں اچھی زمین خود رکھ لی اور خراب بھائی کو دے دی ،بعد میں اس خراب والی کی زمین اچھی ہوگئی اور اس کی ختم  ہی ہوگئی ،توجسے خراب زمین دی تھی اس کا یہ کہنا کہ” اللہ تعالیٰ نے ہمارا خراب سے اچھا کر دیا اور ان کا اچھے سے خراب کر دیا "کیسا ہے؟

جواب:سوال میں بیان کردہ جملہ بولنے میں گناہ نہیں ،لیکن بہتر یہ ہے کہ کسی سے ایسی بات نہ کی جائے بلکہ عاجزی اختیار کرتے ہوئے ،اللہ تعالیٰ کا شکر کرتے ہوئے خاموشی اختیار کی جائے۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے