سورۃ فاتحہ میں جو الحمد پر الف لام ہے یہ کونسا الف لام ہے اس بارے وضاحت فرمادیں ؟

سوال: سورۃ فاتحہ میں جو الحمد پر الف لام ہے یہ کونسا الف لام ہے اس بارے وضاحت فرمادیں ؟

جواب:الحمد پر الف لام استغراقی و عہدی دونوں ہو سکتے ہیں ،دونوں سے معنی درست ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *