ایک شخص پر حج فرض نہیں ہوا،لیکن عمرہ کرتا ہے تو کیااس سے وہ گناہ گار تو نہیں ہوگا؟

سوال: ایک شخص پر حج فرض نہیں ہوا،لیکن عمرہ کرتا ہے تو کیااس سے وہ گناہ گار تو نہیں ہوگا؟

جواب:جس پر حج فرض نہیں ،اگر وہ حج نہیں کرتا محض عمرہ ہی کرتا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں کہ گناہ تب ملے گا جب  حج فرض ہونے کے بعد جان بوجھ کر تاخیر کرے گا۔

(دعوت اسلامی)

بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے