ایک عورت جس کا ایک مہینے کا حمل ہے اس دوران خون نکل رہا ہے ،عورت کا خیال ہے کہ اس طرح بچہ صحیح پیدا نہیں ہوگا ،کیااس وجہ سے وہ حمل گروا سکتی ہیں ؟

سوال: ایک عورت جس کا ایک مہینے کا حمل ہے اس دوران خون نکل رہا ہے ،عورت کا خیال ہے کہ اس طرح بچہ صحیح پیدا نہیں ہوگا ،کیااس وجہ سے وہ حمل گروا سکتی ہیں ؟

جواب: شائد بچہ تندرست  پیدا نہیں ہوگا محض اس خدشہ کی وجہ سے حمل گرانا ناجا ئز و گناہ ہے۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے