ایک لڑکی جس کو پہلے شوہر سے طلاق نہیں ہوئی اس عورت سے نکاح کیا ،بعد میں پتہ چلا تو کیا طلاق دینا ضروری ہے یا نکاح ہی نہیں ہوا؟

سوال: ایک لڑکی جس کو پہلے شوہر سے طلاق نہیں ہوئی اس عورت سے نکاح کیا ،بعد میں پتہ چلا تو کیا طلاق دینا ضروری ہے یا نکاح ہی نہیں ہوا؟

جواب:کسی کی منکوحہ سے نکاح نہیں ہوسکتا ،اگر کرے گا تو بھی نکاح نہیں ہوگا ،لہذ ا دریافت کردہ صورت میں یہ نکاح نہ ہوا  مرد و عورت پر فرض ہے کہ فوراً ایک دوسرے سے جدا ہو  جائیں اور دریافت کردہ صورت میں اگر وقت نکاح علم نہیں تھا  کہ عورت کسی کے نکاح میں ہے،تو اب مرد اس سے فوراً جدا ہو  تے ہوئے  کہہ دے کہ میں نے  تمہیں چھوڑا ،طلاق کی حاجت نہیں۔

(دعوت اسلامی)

مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے